کسی کے بدن پرنا سورہو یا کوئی داغ دھبہ ھو
سُوۡرَةُ
البَقَرَة
مُسَلَّمَةٌ۬ لَّا شِيَةَ فِيهَاۚ
پارہ نمبر1آیت نمبر17 سورۃ البقرۃ
کسی کے بدن پرنا سورہو یا کوئی داغ دھبہ ھو تو 41 بار دوا یا مرھم پڑھ کرپھونکیں اور پھر استعمال کریں انشاء اللہ داغ دھبہ دور ھو جائے گا
posted under |
0 Comments
اورلاد کی فرمانبرداری کے ليے
رَبِّ اَوۡزِعۡنِىۡۤ اَنۡ اَشۡكُرَ نِعۡمَتَكَ الَّتِىۡۤ اَنۡعَمۡتَ عَلَىَّ وَعَلٰى وَالِدَىَّ وَاَنۡ اَعۡمَلَ صَالِحًا تَرۡضٰٮهُ وَاَصۡلِحۡ لِىۡ فِىۡ ذُرِّيَّتِىۡ ؕۚ اِنِّىۡ تُبۡتُ اِلَيۡكَ وَاِنِّىۡ مِنَ الۡمُسۡلِمِيۡنَ ﴿۱۵﴾
اورلاد کی فرمانبرداری کے ليےاوراللہ تعالی کے پسندیدھ عمل کرنےکےلیے 3مرتہ روزنہ پرھیں
(پارھ نمبر15،سورت الاحقا ف)
posted under |
0 Comments
راستے میں کسی موذی جانور یا دشمن کے لیے
صُمُّۢ بُكۡمٌ عُمۡىٌ۬ فَهُمۡ لَا يَرۡجِعُونَ (١٨)
راستے میں کسی موذی جانور یا دشمن سےخوف محوس ھو تو7دفعھ
اس پر پرھ کرپھونکیں
پارانمبر 1 آیت نمر 18 سورت الالبقرۃ
اس پر پرھ کرپھونکیں
پارانمبر 1 آیت نمر 18 سورت الالبقرۃ
posted under |
0 Comments
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
جس کےدانت یا داڑھ میں درد ہو تو اپنی انگلی اس مقا م پر رکھ کر سات مرتہ پڑہیں انشاءاللہ درد ختم ہو جا...
-
قوت حافظہ کے لیے5 نمازوں کے بعد سر پر سیدھا ہاتھ رکھ کر اول آخر درود کے ساتھ 11 بار "یاقوی "پڑھیں (مدنی پنچسورہ ص#237) ...
Powered by Blogger.
Labels
- holy quran (1)
- koran 9:11 (1)
- newest quran translation (1)
- online quran (1)
- quran (1)
- quran flash (1)
- quran reading (1)
- Quranflash (1)
- read quran (1)
- realistic quran (1)
Labels
- holy quran (1)
- koran 9:11 (1)
- newest quran translation (1)
- online quran (1)
- quran (1)
- quran flash (1)
- quran reading (1)
- Quranflash (1)
- read quran (1)
- realistic quran (1)
Recent Comments