دعوت وتبلیغ کی حقیقت وضرورت
دعوت وتبلیغ کی حقیقت وضرورت
وہ مقدس ہستیاں، جو لوگوں کو تاریکی سے نور کی طرف، گمراہی سے ہدایت کی طرف، تنگی سے کشادگی کی طرف، ظلم و زیادتی سے عدل وانصاف اور حیوانیت وشیطانیت سے ہٹاکر انسانیت واعزازیت کی طرف نکالنے کے لیے پیداکی گئی، ان کا دعوتی مشن، فکری کڑھن اور اصلاحی لگن ، وہی ہے، جس کو ہم آج دعوت وتبلیغ کے عنوان سے موسوم کرتے ہیں۔ یقینا یہ دعوت وتبلیغ تمام انبیاء علیم الصلاۃ والسلام کا طرئہ امتیازہے، اور پھر انسانی، طبعی، عقلی اور شرعی جملہ حیثیتوں سے بھی یہ ضروری ہے کہ عام خلائق کی صلاح وفلاح اور اس کی دنیاوی واخروی بہبودی کے لیے فکر کیاجائے اور اس بہبودی وہمدردی کو مد نظر رکھتے ہوئے اس میں کسی جاہ طلبی اور عہدہ مقصود نہ ہو، تو اس میں اسی قدر نفع عام ہوگا، خیریت وہدایت بڑھے گی اور نہ جانے کس قدر پروردگار عالم کے یہاں انعام واکرام میں اضافہ ہوگا۔(</div>
posted under |
0 Comments
پودینے کے حیرت انگیز فائدے
پودینے‘ کو عام طور پر گھروں میں چٹنی کے طور پر استعمال کیا جاتاہے لیکن
بظاہر عام سی نظر آنے والی اس سبزی کے حیرت انگیز فوائد سامنے آئے ہیں۔
پودینہ کی خوشبو Saliva glands کو متحرک کردیتی ہے جو کھانے کوزودہضم بنانے کے ساتھ ساتھ معدہ کوٹھیک رکھتا ہے۔ اس کے استعمال سے نہ صرف متلی اور سر دردکا خاتمہ ہوتا ہے بلکہ یہ عمل تنفس سے متعلق تمام خرابیوں مثلاً سینے کی جکڑ، حلق، پھیپھڑے کے انفکیشن کو دور کردیتی ہے۔ یہی نہیں بلکہ پودینہ کا روزانہ استعمال دمے کے مریضوں کے لیے بھی نہایت کار آمد ہے۔
پودینہ کا جوس انسانی جلد کے لیے بہترین cleanser ہے جس سے چہرہ شاداب اور تمام جلدی بیماریاں مثلاً خارش، چہرے کے کیل مہاسے ختم ہوجاتے ہیں۔
پودینہ مچھر و دیگر کیڑے مکوڑوں کے کاٹے کا بہترین علاج بھی ہے اس کے ساتھ ساتھ پودینہ منہ میں پیدا ہونے خطرناک بیکٹیریا کا خاتمہ کرکے سانس لینے کے عمل کو خوشگوار بناتا ہے۔

2 Comments
Subscribe to:
Comments (Atom)
-
جس کےدانت یا داڑھ میں درد ہو تو اپنی انگلی اس مقا م پر رکھ کر سات مرتہ پڑہیں انشاءاللہ درد ختم ہو جا...
-
WHEN PUTTING ON NEW CLOTHES اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ كَسَوْتَنِيْهِ، أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهِ وَخَيْرِ مَا صُنِعَ لَ...
-
MAULANA TARIQ JAMEEL MAA BAAP KA EHTERAAM by dm_5040c7a866f64
Powered by Blogger.
Labels
- holy quran (1)
- koran 9:11 (1)
- newest quran translation (1)
- online quran (1)
- quran (1)
- quran flash (1)
- quran reading (1)
- Quranflash (1)
- read quran (1)
- realistic quran (1)
Labels
- holy quran (1)
- koran 9:11 (1)
- newest quran translation (1)
- online quran (1)
- quran (1)
- quran flash (1)
- quran reading (1)
- Quranflash (1)
- read quran (1)
- realistic quran (1)

Recent Comments